شام: ادلب میں ترک-روس مشترکہ گشت

ترک وزارت دفاع کے مطابق  ترک-روس مطابقت کے تحت یہ گشت ادلب کی ایم 4 شاہراہ پر موجود ترومبہ-عین الخاور نامی گزرگاہ پر مکمل ہوا جس میں دونوں ملکوں کی بری و فضائی فوج نے بھی حصہ لیا

1459941
شام: ادلب میں ترک-روس مشترکہ گشت

شام کے شہر ادلب میں ایم 4 شاہراہ پر  ترکی اور روس کی مشترکہ فوج نے 22 واں گشت کیا ۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق  ترک-روس مطابقت کے تحت یہ گشت ادلب کی ایم 4 شاہراہ پر موجود ترومبہ-عین الخاور نامی گزرگاہ پر مکمل ہوا جس میں دونوں ملکوں کی بری و فضائی فوج نے بھی حصہ لیا ۔



متعللقہ خبریں