ترکی: ضلع حقاری میں آپریشن، دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تحویل میں لے لی گئیں

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کا اور اسلحے، ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد کی تیاری سے متعلقہ سامان کو تحویل میں لے لیا گیا

1458735
ترکی: ضلع حقاری میں آپریشن، دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تحویل میں لے لی گئیں

ترکی کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے متعلق اور اسلحے، ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد کی تیاری میں استعمال کئے جانے والے سامان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

حقاری گورنر دفتر کے مطابق ضلعی جینڈر میری کمانڈ آفس کی طرف سے جاری "یلدرم۔2 جیلو آپریشن" کے دائرہ کار میں تحصیل یوکسیک کے گاوں کولباشی کے غیر آباد علاقے میں PKK کے زیر استعمال 2 پناہ گاہوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔

پناہ گاہوں میں موجود، اسلحے، ایمونیشن اور دھامکہ خیز مواد کی تیاری سے متعلقہ سامان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں