ترک وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں

میولود چاوش اولو نے لتھوانیا اور منگولیا کے وزرا خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطے قائم کرتے ہوئے مذاکرات کیے

1457350
ترک وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لیتھوانیا   کے وزیر خارجہ لیناس   اور منگولیا کے نو منتخب وزیر خارجہ  سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل معلومات کے مطابق چاوش اولو نے  لتھوانیا اور منگولیا کے ہم منصبوں سے رابطہ کرتے ہوئے  دو طرفہ امور پر بات چیت کی۔

تا ہم ان ملاقاتوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں