یونان سے دھکیلے گئے 37 تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے ڈوبنے سے بچا لیا

ترک ضلع موعلا کے ساحلی قصبے مارماریس  کے قریب یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے ترک سمندری حدود میں دھکیلے گئے 37 تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے

1457057
یونان  سے دھکیلے گئے 37 تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے ڈوبنے سے بچا لیا

 ترک ضلع موعلا کے ساحلی قصبے مارماریس  کے قریب یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے ترک سمندری حدود میں دھکیلے گئے 37 تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یشیش اووا کے قریب  ترک سمندری حدود میں  داخل ہوئے ان غیر قانونی تارکین  نے  ترک ساحلی محافظوں سے مدد طلب کی ۔

 جوس پر  ساحلی محافظوں نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے بچوں اور خواتین سمیت 37 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

ان تارکین وطن کو ضرووری کاروائی کےلیے  ضلعی ادارہ برائے ہجرت لایا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں