ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں وینزویلا کو بھی طبی ساو سامان کی امداد

صدر رجب طیب ایردوان  کی ہدایت پر وزارت صحت کی جانب سے تیار  کردہ  طبیی سازو سامان دارالحکومت  انقرہ کے ایتی  میسگوت  فوجی ہوائی اڈے  سے ترک مسلح افواج  کے کارگو طیارے  400M پر یہ سامان لاد دیا گیا ہے

1456241
ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں وینزویلا کو بھی طبی ساو سامان کی امداد
venezuela tibbi yardim1.jpg
venezuela tibbi yardim.jpg

ترکی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19)سے متاثرہ ممالک کو مسلسل طبی مادی امداد فراہم کررہا ہے۔

اس دائرہ کار میں ، طبی امداد ی سامان وینزویلا  روانہ کردیا گیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان  کی ہدایت پر وزارت صحت کی جانب سے تیار  کردہ  طبیی سازو سامان دارالحکومت  انقرہ کے ایتی  میسگوت  فوجی ہوائی اڈے  سے ترک مسلح افواج  کے کارگو طیارے  400M پر یہ سامان لاد دیا گیا ہے۔

وینزویلا جانے والے طیارے کے پارسلوں  پر ، "مایوسی کے پیچھے بہت سی امیدیں ہیں،  اندھیرے کے پیچھے بہت سی روشنی ہے  کے مولانا جلال الدین رومی  کے الفاظ اور  صدارتی نشان کنندہ  کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں