ایردوان۔ پوٹین ٹیلی فون رابطہ،دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس بات چیت میں  اقتصادی  سمیت دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اٹھائے جانے والے اقدامات اور کورونا وائرس کے تدارک کے لیے تعاون  کی کوششوں پر غور کیا گیا

1454210
ایردوان۔ پوٹین ٹیلی فون رابطہ،دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت

 صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب  ولادیمیر پوٹین سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس بات چیت میں  اقتصادی  سمیت دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اٹھائے جانے والے اقدامات اور کورونا وائرس کے تدارک کے لیے تعاون  کی کوششوں پر غور کیا گیا  علاوہ ازیں لیبیا اور شام کی صورت حال بھی بات چیت کا حصہ رہی ۔

 دونوں صدور نے  دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ علاقائی امن و استحکام  کےلیے  کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق رائے کیا ۔

 



متعللقہ خبریں