ترکی، کورونا وائرس پر کنٹرول مصمم طریقے سے جاری

ایک دن میں 48 ہزار813 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 16 افراد  کے ٹیسٹ مثبت آئے

1453389
ترکی، کورونا وائرس پر کنٹرول مصمم طریقے سے جاری

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مہلک وائرس سے مزید 21مریض  جان کی بازی ہار بیٹھے۔ جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 344تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں  48 ہزار813 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 16 افراد  کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

ایک دن میں  1 ہزار 334مریض اسپتالوں سے فارغ کیے گئے  جس کے بعد  وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 93ہزار 217تک ہو گئی۔

 

 



متعللقہ خبریں