ترکی: گلیر ۔ گراسیموف ملاقات

مذاکرات میں شام اور لیبیا سے متعلق تازہ سکیورٹی موضوعات پر بات چیت کی گئی: ترک مسلح افواج

1451500
ترکی: گلیر ۔ گراسیموف ملاقات

ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ یاشار گلیر  نے روس کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل والیری گراسیموف  کےساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترک مسلح افواج کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں شام اور لیبیا سے متعلق تازہ سکیورٹی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں