حقاری میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت داخلہ کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  علاقائی سیکیورٹی کارروائیوں کے دائرہ کار میں صوبائی جنڈرمری کی کمان گاہ کے ذریعے کیے جانے والے فوجی آپریشن  جسے فضائیہ کی بھی  پشت پناہی حاصل تھی جاری ہے

1450425
حقاری میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

ترکی کے صوبے حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  علاقائی سیکیورٹی کارروائیوں کے دائرہ کار میں صوبائی جنڈرمری کی کمان گاہ کے ذریعے کیے جانے والے فوجی آپریشن  جسے فضائیہ کی بھی  پشت پناہی حاصل تھی جاری ہے۔  

آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو ان کے ہتھیاروں پر قبضہ کرتے ہوئے انہیں ہلاک کردیا گیا۔

اطلاع کے مطابق علاقے میں فوجی  آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں