ترکی: ایک اور دہشتگرد نے ہتھیار پھینک دئیے

جینڈر میری کمانڈ آفس کے افہام و تفہیم پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد نے ہتھیار پھینک کر سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی

1449645
ترکی: ایک اور دہشتگرد نے ہتھیار پھینک دئیے

ترکی میں افہام و تفہیم پروگرام کی کاروائیوں کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد نے گرفتاری پیش کر دی ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ پولیس اور جینڈرمیری کے عناصر تنظیم کے اراکین کو گرفتاری پیش کرنے پر قائل کرنے کی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بیان کے مطابق جینڈر میری کمانڈ آفس کے افہام و تفہیم پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد نے ہتھیار پھینک کر سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔



متعللقہ خبریں