شام میں ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شام میں  جاری چشمہ امن آپریشن کے سلسلے میں کی گئی کاروائی کے دوران  پی کےکے  کے 2 دہشتگرد مارے گئے

1449714
شام میں ترک کمانڈوز کی  کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 شام میں  جاری چشمہ امن آپریشن کے سلسلے میں کی گئی کاروائی کے دوران  پی کےکے  کے 2 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، ترک کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں   شامی عوام  کے امن و امان کے بحال کرنے  کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔،

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک کمانڈوز نے   اس سلسلے میں ایک حملے کی کوشش ناکام بناتےہوئے  پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں