ترکی: ایردوان ۔ تاتار ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم ایرسین تاتار کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1444647
ترکی: ایردوان ۔ تاتار ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم ایرسین تاتار کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ایردوان ۔ تاتار مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔

علاوہ ازیں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے سلسلے میں باہمی تعاون اور ترکی اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے درمیان یکم جولائی سے شروع ہونے والی پروازوں کے موضوعات کا بھی جائزہ لیا گیا۔



متعللقہ خبریں