ترکی یکم جولائی سے جنوب مشرقی یورپی تعاون کمیٹی کی عبوری صدارت سنبھالے گا

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی  یکم جولائی سے جنوب مشرقی یورپ تعاون  کمیٹی  کے سال 2020-2021  کے اجلاس کی  عبوری صدارت کرے  گا

1443589
ترکی یکم جولائی سے جنوب مشرقی یورپی تعاون کمیٹی کی عبوری صدارت سنبھالے گا

ترکی  یکم جولائی سے جنوب مشرقی یورپ تعاون  کمیٹی  کے سال 2020-2021  کے اجلاس کی  عبوری صدارت کرے  گا۔

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے  کمیٹی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔

اس  سے متعلق ٹویٹر پر اپنے  پیغام میں انہوں نے کہا کہ  اجلاس میں ہم نے کووڈ-19 کے خلاف اقدامات اور علاقائی تعاون کے امکانات پر غور کیا  اس کے ساتھ کمیٹی کے  سال 2020-2021 کی عبوری صدارت  ترکی کے حوالے کرنے پر بھی مطابقت طے ہوئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں