ہندوستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں پر ترکی کا اظہارِ تعزیت

اتر پردیش اور بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے  ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع پانے پر ہمیں دلی افسوس ہوا ہے

1443783
ہندوستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں پر ترکی کا اظہارِ تعزیت

ترکی نے ہندوستان میں آسمانی بجلی گرنے  سے ہلاکتوں پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش اور بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے  ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع پانے پر ہمیں دلی افسوس ہوا ہے۔ہم ان قدرتی آفت میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین اور بھارتی جنتا سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ ہندوستان کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارشوں کےد وران آسمانی بجلی گرنے سے  116 افراد  کے جان بحق ہونے کی اطلاعات ملی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں