ترکی، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی

ایک دن میں 41 ہزار316 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 214 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی

1439520
ترکی، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مہلک وائرس سے مزید 23مریض  جان کی بازی ہار بیٹھے۔ جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 4 ہزار 905 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں  41 ہزار316 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 214 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔

اسی دوران 1 ہزار 494مریض روبہ صحت بھی ہوئے جس کے بعد  وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 57 ہزار 516تک ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں