اٹلی کے وزیر خارجہ 17 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے

وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دے  مایو وزیر خارجہ ، میولود  چاوش اولو  دعوت پر 17 جون کو دوسری بار ترکی کا دورہ  کریں گے

1436386
اٹلی  کے وزیر خارجہ 17 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے

اٹلی کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر لیوگی دے مایو  17 جون بروز بدھ کو ترکی کا دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دے  مایو وزیر خارجہ ، میولود  چاوش اولو  دعوت پر 17 جون کو دوسری بار ترکی کا دورہ  کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ"بات چیت کے دوران ، ترکی - اٹلی تعلقات اور یورپی یونین کی رکنیت کے عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ایک نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) میں اس وبا سے نمٹنے کے ساتھ موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔"

 



متعللقہ خبریں