ترکی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل کمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، وائرس کی وجہ سے ہونے والی 17 اموات ریکارڈ کی گئیں ، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 763 تھی۔ اسی عرصے میں ،49 ہزار  190ٹیسٹ کیے گئے اور 987 نئی تشخیص کی گئیں

1434273
ترکی میں کورونا وائرس سے  متاثرہ  افراد کی تعداد میں مسلسل کمی

ترکی کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19 میں)  کے خلاف جدو جہد  کے نتیجے میں  ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے ساتھ ساتھ  واقعات میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مستل طور پر  کمی کا سلسلہ  جاری ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، وائرس کی وجہ سے ہونے والی 17 اموات ریکارڈ کی گئیں ، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 763 تھی۔

اسی عرصے میں ،49 ہزار  190ٹیسٹ کیے گئے اور 987 نئی تشخیص کی گئیں۔

ایک  ہزار 21 افراد کو ڈسچارج  کیے جانے  کے ساتھ ہی  اس بیماری کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر  ایک ہزار   21 ہوگئی ہے۔



متعللقہ خبریں