ترکی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کمی کا سلسلہ جاری

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، وائرس کی وجہ سے ہونے والی 16 اموات ریکارڈ کی گئیں ، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4،711 تھی

1433545
ترکی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کمی کا سلسلہ جاری

ترکی کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19 میں)  کے خلاف جدو جہد میں   مستقل طور پر  کمی کا سلسلہ  جاری ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، وائرس کی وجہ سے ہونے والی 16 اموات ریکارڈ کی گئیں ، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4،711 تھی۔

اسی عرصے میں ،36 ہزار 521ٹیسٹ کیے گئے اور 922 نئی تشخیص کی گئیں۔

2 ہزار 241 افراد کو ڈسچارج  کیے جانے  کے ساتھ ہی  اس بیماری کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 146 ہزار 839 ہوگئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں