ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے

وائرس کی وجہ سے 21 جانوں کے ضیاع کے ساتھ پچھلے 24 گھنٹوں میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی تعداد 4 ہزار 630  ہوگئی ہے۔اسی عرصے میں ، 54 ہزار 234 ٹیسٹ کئے گئے اور 988 نئی تشخیص کی گئیں

1429676
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے

ترکی کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19 میں) کے خلاف جدو جہد  کے دوران  ہلاکتوں میں بدستور  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

وائرس کی وجہ سے 21 جانوں کے ضیاع کے ساتھ پچھلے 24 گھنٹوں میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی تعداد 4 ہزار 630  ہوگئی ہے۔

اسی عرصے میں ، 54 ہزار 234 ٹیسٹ کئے گئے اور 988 نئی تشخیص کی گئیں۔

926 افراد  کے ڈسچارج کیے جانے کے بعد اس بیماری کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار  ہزار 778 ہوگئی ہے۔



متعللقہ خبریں