ترکی نے 45 غیر ملکی تارکین وطن بچا لیے

ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی  کے قریب یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے  ترکی کی جانب دھکیلے گئے 45 غیر ملکی تارکین وطن کو ترکی  نے بچا لیا

1427722
ترکی نے 45 غیر ملکی تارکین وطن بچا لیے

ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی  کے قریب یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے  ترکی کی جانب دھکیلے گئے 45 غیر ملکی تارکین وطن کو ترکی  نے بچا لیا ۔

 ترک ساحلی محافظوں کے مطابق، دیکیلی کے قریب ایک پلاسٹک بوٹ پر   غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی کی اطلاع ملی جنہیں یونان نے واپس دھھکیل دیا تھا جس پر فوری کاروائی کرتےہوئے خواتین اور بچوعں سمیت شامی،صومالی، گیمبیائی، ایریٹریائی،سینیگالی  تارکین وطن بچا لیے گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں