ترکی: آقار۔ سٹار فیلڈ ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ اور علاقائی دفاع و سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا

1427637
ترکی: آقار۔ سٹار فیلڈ ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے انقرہ کے لئے امریکہ کے سفیر ڈیوڈ سٹار فیلڈ کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات میں دو طرفہ اور علاقائی دفاع و سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔



متعللقہ خبریں