شام میں دھماکہ،1ترک فوجی شہید

ترک وزارت دفاع کے مطابق،گزشتہ روز  ادلب کے علاقے میں گشت کے دوران  دھماکے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی  زخمی ہو گیا  جو کہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا

1424738
شام میں دھماکہ،1ترک فوجی شہید

شامی  شہر ادلب میں ایک ترک فوجی  شہید ہو گیا۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،گزشتہ روز  ادلب کے علاقے میں گشت کے دوران  دھماکے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی  زخمی ہو گیا  جو کہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔

 بیان میں  شہید کے لیے مغفرت کی اور اس کے اہل خانہ کےلیے صبر جمیل  کی دعا کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں