ترکی سے چاڈ کو طبی سازو سامان کی امداد

ترکی نے امریکہ، برطانیہ، اسپین، اٹلی، پاکستان  اور بلقانی ممالک سمیت   متعدد ممالک کو طبی سازو سامان کی امداد فراہم کی

1424116
ترکی سے چاڈ کو طبی سازو سامان کی امداد

کی جانب سے کورونا کے خلاف جدوجہد  کے لیے امدادی سامان پر مشتمل طیارہ افریقہ ملک چاڈ پہنچ گیا۔

وزارت ِ دفاع  نے ٹویٹر  کے ذریعے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ کل صبح   دارالحکومت انقرہ  سے رخت سفر باندھنے والا فوجی کارگو طیارہ چاڈ  پہنچ گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پیشتر ترکی نے امریکہ، برطانیہ، اسپین، اٹلی، پاکستان  اور بلقانی ممالک سمیت   متعدد ممالک کو طبی سازو سامان کی امداد فراہم کی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں