ترکی: صدر ایردوان کی الجزائر اور انڈونیشیا کے صدور کے ساتھ ملاقات

مذاکرات میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد سمیت دو طرفہ تعلقات کو تقویت دینے کے لئے مممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا

1424113
ترکی: صدر ایردوان کی الجزائر اور انڈونیشیا کے صدور کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ملاقاتوں میں دو طرفہ شکل میں عید کی مبارکباد پیش کی گئی اور کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد سمیت دو طرفہ تعلقات کو تقویت دینے کے لئے مممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں