ترکی: ایردوان ۔ خان ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1423572
ترکی: ایردوان ۔ خان ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے تیونس کے صدر قیص سعید اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون جیسے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں