ترک وزیر خارجہ کی اسرائیل مخالف ڈپلومیسی

وزارت نے ٹیلی فونک ڈپلومیسی کی تفصیلات فراہم نہیں کیں

1421644
ترک وزیر خارجہ کی اسرائیل مخالف ڈپلومیسی

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے لیبیائی ہم منصب محمد الا تحریر سیالہ سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

اس بات چیت کی تفصیلات سے آگاہی نہیں کرائی گئی۔

 ترک وزیر چاوش اولو نے کل  فلسطینی وزیر خارجہ ریاض الا مالکی، اردنی وزیر خارجہ ایمن الا سفیدی اور اسلامی تعاون تنظیم  کے سیکرٹری جنرل  یوسف بن احمد الا اسیمن سے  ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے اسرائیل  کے دریائے اردن کے مغربی علاقے کا الحاق کرنے کے منصوبے کے بر خلاف اسلامی تعاون تنظیم کی چھت تلے اٹھائے جانے کی ضرورت ہونے والے اقدامات پرغور کیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں