اسرائیلی ہٹ دھرمیوں کے خلاف فلسطین سے اظہار یکجہتی کا پیغام

ہم فلسطینی بھائیوں کی عزت و  وقار ، آزادی اور مستقبل کا دفاع کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے

1418121
اسرائیلی ہٹ دھرمیوں کے خلاف فلسطین سے اظہار یکجہتی کا پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فلسطینیوں کے لیے ایک تعاونی پیغام جاری کیا۔

جناب چاو ش اولو نے  ٹویٹر پر ’’نقبہ 72‘‘ ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کردہ پیغام میں  کہا ہے کہ ’’ فلسطین میں جابر اور قابض سیاست، غیر قانونی الحاق کی کوشش اور  مرد جنم لینے والے نام نہاد امن معاہدے کے خلاف  ہم فلسطینی بھائیوں کی عزت و  وقار ، آزادی اور مستقبل کا دفاع کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔‘‘

ترک وزیر نے یہ پیغام عربی اور ترکی زبانوں میں شائع کیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں