ترکی سے تیونس کو طبی سامان کی امداد

صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر وزارت نے  کووڈ۔19  کے خلاف استعمال کیے جانے والے طبی امدادی سامان کو تیونس روانہ کیا ہے

1413246
ترکی سے تیونس کو طبی سامان کی امداد

ترکی سے  عام وبا کے خلاف دیگر ممالک کو طبی سا زو سامان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔

حال ہی میں تیونس کو امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے۔

وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ’’صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر وزارت نے  کووڈ۔19  کے خلاف استعمال کیے جانے والے طبی امدادی سامان کو تیونس روانہ کیا ہے۔ ‘‘

 



متعللقہ خبریں