ترکی، کورونا کے باوجود غیر ملکیوں کی ترک غیر منقولہ میں دلچسپی برقرار

غیرملکی  فیس ٹائم، زوم، اسکائپ اور ویٹس ایپ  کے ذریعے لین دین  کر رہے ہیں

1406960
ترکی، کورونا کے باوجود غیر ملکیوں کی ترک غیر منقولہ میں دلچسپی برقرار

غیر ملکیوں کو غیر منقولہ کی فروخت  گزشتہ ماہ ایک سو ملین  لیرے سے متجاوز رہی۔

ترکی  کی پیش پیش  غیر منقولہ   بیرون ملک تعارف انجمن کے صدر فاروق اک بال  نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ماہ مارچ سے غیر ملکیوں کو آن لائن مکانات کی فروخت کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ غیرملکی  فیس ٹائم، زوم، اسکائپ اور ویٹس ایپ  کے ذریعے لین دین  کر رہے ہیں، ہم نے  جدت نقطہ نظر ٹیکنالوجی امکانا ت اور ملکی استعداد کو بروئے کار لاتے ہوئے عالمی سطح پر ترکی میں غیر منقولہ کی خرید کو فروغ دیا ہے اور  اب ڈیجیٹل طریقوں سے پیشگی فروخت  اور  بکنگ کی جارہی ہے۔  

اک بال  کا کہنا ہے کہ  وبا  پھیلنے کے آغاز سے  ہی ہم نے وی آر چشموں کے ذریعے آن لائن طریقوں سے گاہکوں کو سائبر ٹورز کرائے جانے اور اس طریقے سے مارکیٹنگ کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں