شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں علیحدگی پسند پی کےکےکے دو دہشتگرد مارے گئے

1406702
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں علیحدگی پسند پی کےکےکے دو دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، پی کےکے  کے خلاف آپریشن جاری رہنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

 بیان میں بتایا گیا کہ  شمالی عراق کےے علاقے خاقورق میں ایک فضائی  گشت کے دوران   پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا 

دریں اثنا وزارت دفاع کے ایک دیگر بیان میں بتایا گیا کہ شام میں جاری  چشمہ امن آپریشن کے تحت  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے گیارہ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں