شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کےمطابق، یہ فضائی کاروائی الغارہ کے علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے خلاف کی گئی جس میں آٹھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1404453
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں کی گئی ایک فضائی کاروائی میں پی کےکے کے  آٹھ دہشترگد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کےمطابق، یہ فضائی کاروائی الغارہ کے علاقے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے خلاف کی گئی جس میں آٹھ دہشتگرد ہلاک کر دیئےے گئے۔

 



متعللقہ خبریں