وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار کا برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ٹیلی فونک رابطہ

آقار اور  والیس کے درمیان ہونے  والی ٹیلی فون بات چیت نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ میں تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زوردیا گیا

1403495
وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار کا برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار نے برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔

آقار اور  والیس کے درمیان ہونے  والی ٹیلی فون بات چیت نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ میں تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زوردیا گیا۔

نیز ، دوطرفہ اور علاقائی امور اور دفاعی صنعت تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں