ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،18دہشت گردہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے قندیل  میں ترک فضائیہ نے کاروائی کی جس میں اٹھارہ دہشتگرد مارے گئے۔

1400281
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،18دہشت گردہلاک

 شمالی عراق  میں ایک فضائی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے اٹھارہ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے قندیل  میں ترک فضائیہ نے کاروائی کی جس میں اٹھارہ دہشتگرد مارے گئے۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ  دہشتگردی کے مکمل  خاتمے تک  یہ آپریشن جاری رہےگا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں