"خود انحصار ترکی"صدر ایردوان کی مہم میں ریکارڈ عطیات

صدر ایردوان  کی زیر نگرانی  شروع کردہ مہم  "خود انحصار ترکی" کے نتیجے میں اب تک  ایک ارب  اڑسٹھ کروڑ اکیانوے لاکھ ایک ہزار ایک سو چھیالیس  ترک لیرے کی رقوم جمع کروائی گئی  ہیں

1399504
"خود انحصار ترکی"صدر ایردوان کی مہم میں ریکارڈ عطیات

کورونا وائرس کے خلاف  تدابیر کے تحت صدر رجب طیب ایردوان  کی زیر نگرانی  شروع کردہ مہم  "خود انحصار ترکی" کے نتیجے میں اب تک  ایک ارب  اڑسٹھ کروڑ اکیانوے لاکھ ایک ہزار ایک سو چھیالیس  ترک لیرے کی رقوم جمع کروائی گئی  ہیں۔

 ترک عوام مے صدر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے  بذریعہ ایس ایم ایس دس ترک لیرے کے  مساوی  رقم جمع کروائی جن کی مجوعی مقدار  پانچ کروڑ پچاس لاکھ آٹھ سو چون ترک لیرے بنتی ہے ۔

 اس امدادی مہم میں سب سے زیادہ  ترکی کے مرکزی بینک نے رقوم جمع کروائِں جس کے بعد ترک زراعت فنانا،ترک خلق بینک ،ترک وقف بینک اور ترک ٹیلی کام کے نام سر فہرست رہے۔

 



متعللقہ خبریں