بیروں ملک ترکی واپس آنے کے خواہاں ترک بانشدوں کو جلد از جلد ترکی واپس لایا جائے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر  بیرون ملک عارضی طور پر مقیم  اور ترکی واپس آنے کے خواہاں  ترک باشندوں کو بہت جلد ترکی واپس لاتے ہوئے ایک مخصوص  عرصے کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا

1398617
بیروں ملک ترکی واپس آنے کے خواہاں ترک بانشدوں  کو جلد از جلد  ترکی واپس لایا جائے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وباء کی وجہ سے بیرون ملک مقیم ترک  باشندوں کو جلد از جلد ملک  واپس لایا جائے گا۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے  اپنے ٹویٹر  اکاونٹ پر ترک شہریوں کو بیرون ملک لانے کے بارے میں  حکومتی  موقف کو شیئر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 25 ہزار شہریوں کو 70 ممالک سے واپس لاتے ہوئے   عارضی طور پر قرنطینہ کہ  میں رکھا گیا ہے۔

وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر  بیرون ملک عارضی طور پر مقیم  اور ترکی واپس آنے کے خواہاں  ترک باشندوں کو بہت جلد ترکی واپس لاتے ہوئے ایک مخصوص  عرصے کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں