شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع  کے مطابق ، شمالی عراق  کے علاقے حفتانین میں  ترک فضائیہ نے کاروائی کرتے ہوئے پی کےکے کے  دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے

1395161
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں فضائی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد  مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع  کے مطابق ، شمالی عراق  کے علاقے حفتانین میں  ترک فضائیہ نے کاروائی کرتے ہوئے پی کےکے کے  دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ ترک افواج کے دہشتگردی کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے۔



متعللقہ خبریں