کووڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں ترکی کے تعاون پر اٹلی کا اظہارِ تشکر

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق یہ ملاقات  دی  مائیو  کی خواہش پر سر انجام پائی

1388286
کووڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں ترکی  کے تعاون پر اٹلی کا اظہارِ تشکر

مہلک مرض کے خلاف  جدوجہد  میں ترکی کی معاونت و امداد پر  اٹلی نے ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اطالوی وزیر خارجہ لوئی جی دی مائیو سے ٹیلی فونک ملاقات کی ۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق یہ ملاقات  دی  مائیو  کی خواہش پر سر انجام پائی ۔

اس دوران اطالوی وزیر نے  کووڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں ترکی کے تعاون  کو سراہتے ہوئے اظہارِ تشکر کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں