"تدابیر پرعمل کریں کورونا سے محفوظ رہیں "ترک صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  خبردار کیا ہے کہ اگر تدابیر  پر عمل نہ کیا گیا تو ہم سب خطرے  سے دوچار رہیں گے لہذا گھر پر رہیں کورونا سے بچیں

1383368
"تدابیر پرعمل کریں کورونا سے محفوظ رہیں "ترک صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  خبردار کیا ہے کہ اگر تدابیر  پر عمل نہ کیا گیا تو ہم سب خطرے  سے دوچار رہیں گے۔
انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ   ہمیں اس خطرے کو سنجیدہ لینا چاہیئے  کیونکہ دنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے دوچار افراد کی تعداد چار لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہزار تک پہنچنے کو ہے لہذا میری ترک عوام سے درخواست ہے کہ وہ   ممکنہ حد تک گھر پر رہیں  اور اس وبا کوروکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔



متعللقہ خبریں