ترکی: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 2 ہو گئی

ایک 61 سالہ مریض وفات پا گیا ہے اور زیرِ علاج لئے گئے مریضوں کی تعداد 191 تک پہنچ گئی ہے: وزیر صحت فخر الدین کھوجا

1381026
ترکی: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 2 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " ایک 61 سالہ مریض وفات پا گیا ہے"۔

انہوں نے کہا ہے کہ " وائرس کی تشخیص کے بعد زیرِ علاج لئے گئے مریضوں کی تعداد 191 تک پہنچ گئی ہے"۔



متعللقہ خبریں