ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گرد ہلاک

فرات ڈھال کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے 2 اور چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1378358
ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گرد ہلاک

ترکی کی طرف سے جاری فرات ڈھال اور چشمہ آمن آپریشنوں کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق فرات ڈھال کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے 2 اور چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آپریشن بغیر کسی تعطل کے جاری رہیں گے۔



متعللقہ خبریں