شمالی عراق میں کاروائی،9 دہشتگرد مارے گئے

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، عراق کے علاقے قندیل میں  گشت کے دوران  9 دہشت گردوں کا پتہ چلایا گیاجس پر ترک فضائیہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا

1370919
شمالی عراق میں کاروائی،9 دہشتگرد مارے گئے

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 9 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، عراق کے علاقے قندیل میں  گشت کے دوران  9 دہشت گردوں کا پتہ چلایا گیا ۔

 جس پر ترک فضائیہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں