انٹر پول کو مطلوب دہشتگرد یحی دومان شمالی عراق میں ماراگیا

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے نام نہاد سرغنہ  یحیی دومان  کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران  ہلاک کر دیا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا

1365879
انٹر پول کو مطلوب دہشتگرد یحی دومان شمالی عراق میں ماراگیا

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے نام نہاد سرغنہ  یحیی دومان  کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران  ہلاک کر دیا گیا ۔

ترک فوج اور خفیہ ایجنسی کے اس مشترکہ آپریشن میں  یحی دومان عرف  صابری توری مارا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا ۔

 اس دہشتگرد نے  پی کےکے میں  سن1993 میں شمولیت اختیار کی تھی  جس نے  ترکی میں متعدد تخریب کاریوں میں بھی حصہ لیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں