" مسئلہ شام" ترک اور روسی وفود آج پھر ملاقات کریں گے

ترک اور روسی وفود  شام کے علاقے ادلب  سے متعلق آج پھر  مذاکرات کریں گے جو کہ انقرہ میں ہوگی

1356382
" مسئلہ شام"  ترک اور روسی وفود آج پھر ملاقات کریں گے

ترک اور روسی وفود  شام کے علاقے ادلب  سے متعلق آج پھر  مذاکرات کریں گے جو کہ انقرہ میں ہوگی ۔

اس ملاقات میں  ترک وفد میں نائب وزیر خارجہ  سادات  اونال کی زیر قیادت  وزارت دفاع، ترک  جنرل ہیڈ کوارٹرز اور  خفیہ ایجنسی کےاعلی حکام  جبکہ روسی وفد میں  نائب وزیر خارجہ  سرگی  ورشنین  اور صدر پوتین کے شام سے متعلق خصوصی  نمائندے  الیکسینڈر لاورانتائیف  اور روسی خفیہ ایجنسی اور  وزارت دفاع  سے حکام  شریک ہونگے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے روز   3 گھنٹے کی پہلی ملاقات میں  علاقے میں جنگ بندی  اور اس سے متعلق  اٹھائے جانے والے اقدامات  پر غور کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں