ایردوان-مرکل بات چیت ،لیبیا و شام کی صورتحال پر غور

صدارتی ذرائع کےمطابق ، ایرودان-مرکل بات چیت میں   شام اور لیبیا کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

1353248
ایردوان-مرکل بات چیت ،لیبیا و شام کی صورتحال پر غور

صدر رجب طیب ایردوان  نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

متعللقہ خبریں