ترکی:پی کےکے کے 2 دہشت گردوں نے خود کوترک حکام کےحوالے کر دیا

ترک محکمہ دفاع کےمطابق ،  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں شمالی شام  سے فرار ہونے والے  پی کےکے کے 2 دہشتگردوں  نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

1353109
ترکی:پی کےکے کے 2 دہشت گردوں نے خود کوترک حکام کےحوالے کر دیا

شمالی شام  سے فرار ہو کر  ترکی میں داخل ہو کر  پی کےکے  کے دو  دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کےمطابق ،  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں شمالی شام  سے فرار ہونے والے  پی کےکے کے 2 دہشتگردوں  نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں