ادلب میں گولہ باری،شہید فوجیوں کی تعداد 6 ہو گئی

ترک محکمہ دفاع کے مطابق، ادلب میں    بحالی امن   کے تحت متعین ترک فوجیوں  پر یہ گولہ باری کی گئی جس میں 6 ترک فوجی شہید  اور متعددزخمی ہو گئے

1352278
ادلب میں گولہ باری،شہید فوجیوں کی تعداد 6 ہو گئی

شامی شہر ادلب  میں سرکاری فوج کی گولہ باری  سے 6ترک فوجی شہید  او ر  متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق، ادلب میں    بحالی امن   کے تحت متعین ترک فوجیوں  پر یہ گولہ باری کی گئی جس میں 6 ترک فوجی شہید  اور متعددزخمی ہو گئے ۔

 بتایا گیا ہے کہ ترک فوج نے اس  کے بعد جوابی کاروائی بھی کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں