ترکی: قپان -5 آپریشن کا آغاز

ترک محکمہ داخلہ    کے مطابق، شرناق کے علاقے  کو دہشتگردوں  سے پاک  کرنے کے لیے جینڈرمیری اور پولیس کے اشتراک سے  یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے  جس میں  780 اہلکار اور 51ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

1349959
ترکی: قپان -5 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع شرناق میں قپان 5  گابار آپریشن   کا آغاز  کر دیا گیا ہے۔

 ترک محکمہ داخلہ    کے مطابق، شرناق کے علاقے  کو دہشتگردوں  سے پاک  کرنے کے لیے   جینڈرمیری    اور پولیس کے اشتراک سے  یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے  جس میں  780 اہلکار اور 51ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں