ترکی: ایردوان۔پوتن ملاقات

لیبیا سمیت علاقائی صورتحال پر بات چیت کی اور لیبیا میں مسئلے کے سیاسی حل کے دوام سے متعلق خواہشات کا اعادہ

1339144
ترکی: ایردوان۔پوتن ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے لیبیا سمیت علاقائی صورتحال پر بات چیت کی اور لیبیا میں مسئلے کے سیاسی حل کے دوام سے متعلق خواہشات کا ایک دفعہ  پھر اعادہ کیا۔

کریملن سے جاری کردہ بیان میں بھی صدر پوتن کی صدر ایردوان، جرمن چانسلر اینگیلا مرکل اور بعض دیگر ممالک کے رہنماوں کے ساتھ ملاقاتوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں