ایردوان ۔ مرکل ٹیلی فونک بات چیت

مریکہ۔ ایران کشیدگی  اور لیبیا ۔ شام سمیت علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر غور

1338224
ایردوان ۔ مرکل ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان  نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلی فونک مذاکرات سر انجام دیے ہیں۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایردوان ۔ مرکل  بات چیت میں امریکہ۔ ایران کشیدگی  اور لیبیا ۔ شام سمیت علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر غور کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں