ترکی کی الجزائر کے باشندوں کو ویزے کی چھوٹ

صدر جب طیب ایردوان کے دستخطوں سے  جاری کردہ فیصلے میں  الجزائر کی 15 سال سے کم عمر  اور 65 سال سے زاہد عمر کے افراد کو  180 دنوں کے  اندر اندر 90 دنوں کی رہائش  اور سیاحت کے لیے ویزے  کی ضرورت نہیں ہوگی

1330384
ترکی کی الجزائر کے باشندوں کو ویزے کی چھوٹ

ترکی  نے  الجزائرکے باشندوں کے لیے  ویزے کی چھوٹ پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

صدر جب طیب ایردوان کے دستخطوں سے  جاری کردہ فیصلے میں  الجزائر کی 15 سال سے کم عمر  اور 65 سال سے زاہد عمر کے افراد کو  180 دنوں کے  اندر اندر 90 دنوں کی رہائش  اور سیاحت کے لیے ویزے  کی ضرورت نہیں ہوگی۔

یہ فیصلہ غیر ملکیوں سے متعلق قانون کے آرٹیکل 18 اور بین الاقوامی تحفظ نمبر 6458 کے مطابق کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں